پاکستانیوں کی حالت اس وقت اس مومن آدمی جیسی ہوئی ہے۔ جسے جہنم سے سب سے اخر میں نکالا جائے گا، اور جب تھوڑا ہوش آئے گا تو دور سے جنت کے ںاغات نظر آئیں گے تو ،اللہ سے عرض کرے گا کہ، اے اللہ مجھے بس تھوڑا اور قریب لے جا
اللہ اپنے بندے کی عرض قبول کریں گےاورمفہوم کے مطابق فرمایں گے،
مزید کویی مطالبہ تو نہیں کرو گے ، وہ شخص کہے گا nنہیں بس تھوڑا قریب لے جایں۔
پھر جب ںاغات مزید واضح ہوں گے اسے جنتی دکھائ دیں گے تو پھر لجاحت سے گویا ہوگا کہ nاے میرے مالک بس تھوڑا اور قریب لے جائں
اللہ پاک، فرمایں گے
مزید کوئی مطالبہ تو نہیں کرو گے
وہ کہے گا نہیں بس تھوڑا اور قریب کردیں
اس طرح ہر بار قریب ہونے پہ اس کا دل جنت میں داخلے پہ مزید ہمکے گا اور وہ ایسے کرتا کرتا، اپنے رب کے ازن۔ سے جنت میں داخل ہو ہی جائے گا۔۔۔
پوسٹ – 2021-10-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد