پوسٹ – 2021-10-30

کاپی رائٹنگ کورس – Copywriting Coursenn nآٹھویں قسطnnگذشتہ اقساط میں، کاپی رائٹنگ کرنے کے لیے، چار جملوںn پہ مبنی ایک فارمولا، دیا گیا تھا۔ اور اس فارمولے کی، مختلف اشکال یعنی اس کو لکھنے کے چار طریقوں کا تذکرہ کیا تھاnnہاں اور -yes andnہاں مگر – yes butnنہیں اور – no andnنہیں مگر – no butnجن میں سے پہلی شکل یعنی ہاں اور پہ سیر حاصل گفتگو کی گئی تھی
اور یہ بھی بتادیا گیا تھا کہ، فارمولے میں پرو کر لکھنے کے لیے ان میں سے کوئی ایک شکل ہی بہت ہے، ہاں پریکٹس کے لیے، آپ چاروں اشکال اور ذایقوں کے ساتھ لکھ سکتے ہیں بغیر مکس کیے۔۔
لیکن کافی ایک ہی ہوتا ہے۔۔nnاب سمجھتے ہیں، quick start فارمولے کی دوسری variationnجس کا نام ہےnnہاں مگر – yes butnn”ہاں مگر” کا استعمالnnاکثر آپ نے میٹنگ ڈسکشنز یا پھر سوشل میڈیا پہ لوگوں کے بات کرنے کا یہ انداز نوٹ کیا ہوگا کہ پہلے وہ آپ کی بات سنتے ہیں،
یا کم ازکم ظاہر ایسا کرتے ہیں کہ انہوں نے سنی ہے یا پڑھی ہے یا سبزی ہے خواہ وہ اس کو درخور اعتنا سمجھیں nاور پاکستانیوں کی اکثریت ایسی ہی ہے nوہ اپنی بات کرنے کے لئے ،آپ سے اختلاف کرنے کے لئے ،اس میں کچھ مزید اضافہ ڈالنے کے لیے، اسے رد کرنے کے لئے، اور خوام خواہ انفرادیت زدہ گفتگو کرنے یا محض اپنی بڑائی جھاڑنے کے لیے، آپ کی بات سن رہے ہوتے ہیں، نہ کہ، اس کو ،سمجھ کر ،فالو کرنے کے لئےnnسب ایسے نہیں ہوتے، کچھ لوگ واقعی سمجھنے کے کیے، اختلاف کرتے ہیں لیکن، اکثر غیر ضروری،۔ بات برائے بات بحث برائے بحث، نیچا دکھانے کے لیے گفتگو میں،
ہاں وہ تو صحیح ہے مگر nکا استعمالn کر کے وقت ضایع کرنے کے کیےnn(خیر یہ کمیونی کیشن سائنس (گفتگو کی تمیز )کا موضوع ہے، اس پہ پھر کبھی بات ہوگی)nnابھی محض اتنا ہی سمجھیں کہ
آپ کاپی رائٹنگ میں اس n”ہاں مگر”nnسے فائدہ کیسے اٹھایا جاتا ہےnnغذا والی مثال کو جاری رکھتے ہوئے، اس کا استعمال دیکھتے ہیں۔nn”ہاں”nچربی کم کرنا صحت کے لیے مفید ہے n(پہلے سے موجود سوچ کو تقویت بخشی، اس طرح ،صارف سننےپہ آمادہ ہوجاتاہے”nn”مگر “nکیا اپ جانتے ہیں کہ مضر صحت چربی کے ساتھ ، مفید چربی بھی گھلا دی تو نقصان ہوجاہے گا nn(مگر کے بعد موجود سطور، اس کے پہلے موجود اعتقاد( چربی نقصان دہ ہوتی ہے)nکو تلپٹ کرے گا۔۔۔ n(کہ چربی محض مضر ہی نہیں ہوتی، مفید بھی ہوتی ہے)nnیہ ہے اس nہاں “مگر”nوالی variations کا مقصد۔nnمثال کو ہی جاری رکھتے ہوئے اب اسے بتانا ہے، کہ مضر صحت چربی اور مفید چربی بارے تھوڑی تفصیل
مثلاnnروغن بادام، avacado (مکھن پھل) میں موجود چربی ، مفید ہوتی یے
مذکورہ مثال میں آپ نے اس کی سوچ کو ایک نیا زاویہ فراہم کردیا nnاگلی قسط میں nnہم پڑھیں گے
بقیہ دو variations کی تفصیل ،nnتیسری شکلn” نہیں اور” – not and nnچوتھی شکلn” نہیں مگر – no butnn مثالوں کے ساتھ۔nnلیکن ایک بار پھر بتا دوں، یہ کوئی نئی چیز نہیں یعنی، nچار ٹکڑوں پہ مشتمل فارمولے کے اطلاق(application)nکے مختلف انداز ہیں جو آپ پڑھ کر آئیے ہیں، جس nnلوگ اکثر فلاں کام کرتے ہیں
مگر وہ غلط ہیں
کیوں کہ۔ یہ کرنے سے انہیں یہ نقصان ہوگا
انہیں چاہئے کہ یہ کریں
یہ والا فارمولا nاس کی variations یا یوں۔ کہہ لیں، مزید تفاصیل ہیں یہ
اوپر جو ہاں اور، ہاں مگر، ہے۔nn ملتے ہیں اگلی قسط میں۔
نہیں اور – no and nنہیں مگر – no butnکے ساتھ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.