پوسٹ – 2021-10-31

ہم منفی اور مثبت توانائی کے ہالے میں رہتے ہیں۔۔
منفی توانائی ، بہت سی منفی چیزوں سے جنریٹ ہوتی یے، nجیسے کہ ، شکوے شکاتیں، زود رنجی، سستی، کام چوری، مایوسی، اسکل سیٹ نہ بنانا،علم سے دوری ، مطالعہ نہ کرنا، کرنا تو وہ بھی زہریلی چیزوں کا ۔۔ خبریں، غیر متعلق چیزیں جس سے کوئی انفرادی sense of achievement نہ ملتی ہو۔۔n کہ اجتماعی خوشی بہرحال عارضی اور dilute ہوتی ہے، انفرادی achievement ازلی یا دیرپا۔ nبالکل اسی طرح منفی توانائی۔۔ کے ingredients درج زیل چیزیں بھی ہیں۔۔ n، یعنی صحت کا خیال نہ رکھنا، نیند پوری نہ کرنا، پراپر کھانا نہ کھانا ، اوور آل ماحول کا اثر، دھواں، آلودگی، شور و غوغا، پودوں کی کمی، جس کی وجہ سے آکسیجن لیولز پورے نہ ہونا، وغیرہ وغیرہ۔بہت لمبی فہرست ہے ۔nnاسی طرح مثبت توانائیاں بھی بہت سی مثبت چیزوں سے بنتی ہیں،
مذکورہ بالا، فہرست کو الٹ لیں۔۔ nاور سوچتے چلے جائیں۔ تو مثبت توانائی جنریٹ کرنے والی چیزیں سامنے آتی جائں گیnnجاری ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.