پاکستانی مذہبی چورن فروشی دو طرح کی ہےnnایک خانقاہی یعنیnnاللہ سے ہوتا ہے، اللہ کے غیر سے نہیں ہوتا
دوسرے nامت کا درد گردے میں رکھنے والے یعنی
اللہ کی زمین پہ اللہ کا نظام۔nnاب پتا نہیں، یہ دونوں ، خدا کہتے کسے ہیں۔
یا ان کا خدا گیٹ نمبر چار میں رہتا یے۔
کیوں کہ جوش خطابت اپنی جگہ، وقت آنے پہ، ان کی سٹیاں بہرحال گم ہوتی ہیں(سوایے ان ہے ایک آدھ نر ، اور واقعتا مرد کے، جو اب دنیا میں بھی نہیں۔nnباقی انفرادی زندگیوں میں ان کی شخص بہتری کی ترقی کی معکوس ہو چکی ہے۔۔
وہ مرشد احمد انصاری کیا کہتے ہیںnnسر سجدے میں۔۔۔۔ اور تشریف دغا بازی میں۔۔n- حلوہ خور فراڈیا سے اقتباس
پوسٹ – 2021-11-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد