خواتین افسانہ نگار بی لائک
چار پانچ اچھے اچھے نام
استعارے پر مبنی اردو، جس کا کوئی خاص سر پیر ہو نہ ہو ، پبلک خود بنا لے گی ، ظاہر ہے ، جو ہماری قاری ہے ، وہ زیادہ سے زیادہ بھی کتنا ڈیپ سوچ لگے ؟
پچیس تیس سوشل سچوئیشز میں ، دو چار ، شجر ممنوعہ کے تڑکے
بہتتتتتتتتت سارے آنسو
مفصل قسم کی نقش نگاری
یعنی ، ہیروئن سے بھنوویں بھی اچکانی ہے ، تو پورا منظر ترتیب دینا ہے
مثلا
اس نے نہیں ، ویٹ کوئی مشکل سا نام سوچنے دیں
ہاں آویزہ صحیح ہے ، خیر ۔
آویزہ نے ، شیفون کے دوپٹے کو ، ذرا سا آگے سرکایا ، اور دوپٹے کی بارڈر پر ، بنی بیل پر موجود پھول کی آڑ سے ، ترچھی ہو کر ، زما پختون خانا کو دیکھا ، اس کی چھوٹی سی نتھلی تھرتھرائی ، گالوں پر جسے قدرتی سا غازہ ملا گیا ہو ، اس کے سانسیں دھونکنی بن گئِ تھِ ، زما پختون خانا کی ایسی نگاہیں اس کے ماتھے پر ٹھنڈے سورج کاشت کرہی تھیں ، قریب تھا کہ وہ ، اپنے ہونٹوں کی سلوٹوں کو زحمت دیتے ، اپنی میرون رنگ کی ، لپ سٹک کا ذائقہ ، نوک زبان سے چکھتی ، اور زما مختون خان کو ، صلواتیں سناتے ہوئے ، وہاں سے ، ایڑیاں پٹختی چلی جاتی ، جن کے ٹخنوں مین بندھی پائل ، نازک سی ہی سہی لیکن اس وقت اس کی تیوروں کی طرح تنی ہوئِ تھی ، پر اس نے ، شیفون کے دوپٹے سے باہر ذرا سا جھانک کر ، دیکھا اور ناگواری سے ، محض ایک آئی برو اچکانے پر اکتفا کیا ، آواز باہر جاتی تو ، وائٹ کلر کے ، بوگن ویلیا کی بیلوں سے لدے ، پردوں کی اوٹ میں بیٹھی اس کی بہنیں ، جنہوں نے ، سفید پشواز کی قمیض پہنی ہوئی تھِ ، وہ اچک کر دیکھتیں تو ان کے چہرے پر لگے گوچی کے میک اپ کے رنگ بدل جاتے اس لیے بس وہ بھنیوں اچکا کر رہ گئیnnپھر ہم کہتے ہیں ، یہ بی سی اوورتھنکنگ کی مریضائیں کیوں ہوتی ہیں یعنی ان کی قاری
چلو، میں بار بار کہتا ہوں خواتین کی خیر ہے ، سوچو ، ان کوپڑھنے والے مردوں کے دماغوں میں کیا کیا چلتا ہوگا ، لائک
اوڑھنی اوڑھ کے ناچوں ٹائپnnیہ سب کرنا، خواتین افسانہ نگار کو زیب دیتا ہے ، بلکل دیتا ہے ، یہ پوسٹ، ان کے لیے ہے ، جو اس سب کو سیریس لے کر حساس ہوجاتے ہیں ، خصوصا مرد ، مطلب یار تم پڑھو انجوائے کرو ، نو ایشو ، پر بھئی اثر کیوں لے رہے ہو ، عورت کی چیز ہے ، عورت نے لکھی ہے ، عورت کے لیے لکھی ہے ، تم کیوں ، وڑتے ہو ان چیزوں میں ، وار پھر ، خود کو مرد بھِی کہتے
ہو ، ہم کدھر جائیں پھر ؟ nمرجائیں ، کیوں کہ ، شومئی قسمت سے ، اب تم ، خود کو مرد کہنے لگے ہو 🙁
پوسٹ – 2021-11-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد