پوسٹ – 2021-11-06

جب آپ پیسے کے بجائے، تعلقات پہ فوکس کریں
تو آپ کو کنگلے ، کام چور، چپکو، فلاں کو دیکھو کہاں سے کہاں پہنچ گیا
کا طعنہ پڑے گا
اور جب، آپ ان سب کو پس پشت ڈال دیں۔۔ nتو آپ کو بےحس
کبھی ٹائم بھی دے دیا کرو
بڑے لوگ
مصروف لوگ وغیرہ وغیرہ nجیسی بکواسیات سننے کو ملے گی۔nnآپ مصروفیت، ہنر، شخصی بہتری اور پیسہ کمانے پہ فوکس رکھیں
پاکستان جیسے معاشروں میں، خونی رشتے یا عمومی تعلقات بھی ، پیسوں سے جیتے جا سکتے ہیں
پیسہ سب کچھ نہیں ہوتا۔۔ رشتے تعلقات بھی میٹر کرتے ہیں، جیسی nباتیں، اس معاشرے پہ لاگو نہیں ہوتیں۔۔ nسو فیصلہ آپ کا ہے ، دوستیاں، تعلقات، محبتیں، رشتے، ان سب کے ہاتھوں ذلیل ہو کر، پیسے کمانے ،ہنر سیکھنے، شخصی بہتری، کی طرف لگنا یے، یا سب سے ٹھڈے کھانے کے بعد۔۔
یہ آپ کی مرضی ہے۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.