اس معاشرے کے مصروف جھوٹے
یہ وہ افراد ہیں،جو nجھوٹ / آدھا سچ / یادداشت کی کمزوری کا بہانہ بنا کر آدھی لاجکnn بیان کرتے ییں، جن سے ان کے نشئی ضمیر کو اطمینان مل جائے، لیکن پھر جب، پورا سچ بیان کیا جائے، مکمل لاجک سامنے رکھی جائے، یادداشت کو جھنجھوڑ کر، حقائق اور واقعات کا حوالہ دے کر جھوٹ / مینی پولیشن کا منہ کالا کیا جائے
اور ان ہے بےحس نشئئ ضمیر پہ جوتے مارے جائیں۔
تو اکثر افراد پھر
ہوں ہاں ہوں ہاں۔ اوکے، ہممم ٹھیک ہے۔n مصروف ہوںn بحث کا موڈ نہیں nجیسی باتیں کرتے ہیںnnلیکن ان کو فراغت اور الفاظ صرف اور صرف، nnجھوٹ / آدھا سچ / یادداشت کی کمزوری کا بہانہ بنا کر آدھی لاجک
بیان کرتے وقت ملتے ہیں۔
رشتہ تعلق صنف اور عمر سے قطع نظر
ان جیسوں کا ایک ہی علاج یے،
خاموشی تھوکیں ان پہ۔۔ nسپیشلی جب یہ آپ سے گفتگو کے متمنی ہوں۔۔
ان کے لیے دستیابی (کسی بھی صورت)nآپ کو زہر کردے گی، اور زندگی کو تیزاب۔۔
پوسٹ – 2021-11-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد