صلہ رحمی، نرمی، حقوق العباد کا اطلاق،عادی جھوٹوں، اور مینی پولیٹر / نارسسسٹ ، اور ایک سائڈ کی بات کرنے والے افراد پہ نہیں ہوتا۔ اگر کویی ایسی پٹی پڑھائے، (اس قماش کے لوگوں کو اپنی طرف داری والی ساری آیات و احادیث یاد ہوتی ہیں۔)nتو ان کے مذہبی جھانسے میں ہرگز ہرگز نہ آئیں،بس انہیں اتنا کہیں، n” تجھ سے نہیں سیکھنا اسلام” nتو جھوٹ، مینی پولیشن، اور مکاری ، بات کو توڑ مروڑ کر اپنے حق میں ڈھالنے کا فن سکھا بس۔۔
یہ اسلام، قرآن، احادیث، سیرت کے حوالے تجھ پہ سوٹ نہیں کرتےم۔۔
پوسٹ – 2021-11-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد