اجتماعی کہانی(افسانہ) لکھیں، ادھر وال پہ ؟۔پلاٹ ، کردارنگاری صنف میں لکھ دیتا ہوں
سٹارٹ سے اینڈ تک
اس کے بعد ایک ایک کمنٹ میں، nایونٹس لکھتے ہیں
ایک مہینے تک روز ایک یا دو کمنٹ؟
ایک اچھا خاصہ افسانہ تیار ہوجایے۔ گا؟
کوئی ڈسکشن کرنا ہوا تو علیحدہ سے کمنٹ کرکے اس کے نیچے کرلیں گے۔۔nnٹائم، موڈ، ارادہ، مستقل مزاجی ؟
ایک مہینہ تک ہے؟
روزانہ محض ایک دو کمنٹ
دس دس بیس ںیس لاینز کے۔۔ nحسب توفیق
؟
مکمل ہونے کے بعد، کمپائل کرکے ، پی ڈی ایف میں بنا کر یہیں ڈال دوں گا ۔
پوسٹ – 2021-11-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد