پوسٹ – 2021-11-25

یہ بالکل ٹھیک بات ہے ایسا ہی ہونا چاہیے، اسں کے ساتھ ساتھ یہ n”اردو کلید تختہ” nٹائپ اردو کی اردو سے جان چھڑوانے کی کوشش کرنی چاہئے
اور اس قسم کے الفاظ کو اردو کہہ کر اسے زبردستی اردو کے عقد میں دیںے والے مائنڈ سیٹ سے بھی، ، کیوں کہ اردو زبان میں جو دوسری زبانوں کے الفاظ کو سمو لینے کی جو لچک یے اس کی وجہ سے، ایسے بہت سے الفاظ اب اردو کا ہی حصہ ہیں
ٹی وی
موبائل
مشین
سپیکر
اسی طرح کی بورڈ
اب ان سب کوخوام خواہ اردو سے نکال کرnnغیر ضروری طور پر اردو والے الفاظ استعمال کرنا
مثلا موبائل کے کیے،ہاتف جول
سپیکر کے کیے آلہ مکبر صوت )(جب کہ یہ خود عربی ہے اردو بھی نہیں)nخیر اس طرح ہے کی لسانی انتہا پسندی سے بچنا بھی ضروری ہے، یہ رومن کی طرح مہلک ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.