زہریلے تعلقات میں اگر بدقسمتی سے لتھڑ ہی گئے ہیں، اور سمجھ نہیں آرہا کہ ، زہریلا کون سا فریق یے، تو نارسسزم ٹیسٹ کرنے کا بہترین طریقہ، انتہائ
آسان،نرم اور میٹھے انداز میں کویی ایسی فرمائیش کریں جو پوری ہونے سے، تعلق ، کیفیت، مزید میٹھا ہو اور خواہش بھی انتہائی بے ضرر ہو۔۔ nپھر بار بار مختلف مواقع پہ ، دوسرا فریق ایسی خواہش کو روندے تو اس سے کلئیر بات کرہے چند آپشن دیں کہ nکیا میں یہ خواہش بند کردوں
کیا یہ انتہایی غیر اہم ہے،
کیا یہ بار بار اتنی سی بات کو انکار کرکے یا حسب خواہش عمل نہ کرکے،متنازع بنانا ختم نہیں ہو سکتا۔۔nnپھر اس طرح کے سوالات، آپشن دینے کے بعد، دوسرے فریق کا رویہ نوٹ کریںnnوہ ناقص مطنق دے گا
یادداشت کا بہانہ کرے گا
آپ کی خواہش کو سرے سے ہی غیر اہم کردے گا۔
یا پھر
یاد نہیں رہا، یا مجھے یہ لگا کہ ایسے نہیں ایسے ہے جیسی باتیں کرے گا
ڈسٹریکٹ کرے گا گفتگو کو
جب کہ آپ کی طرف سے کلئیر کمیونی کیشن ہو۔۔ اور بغیر کسی سخت الفاظ یا بدتمیزی کے ہو nتو پھر بھی اگر مزکورہ بالا حرکتیں ہو رہی ہوں
تو نوٹ کریں، ایسا شخص سو میں سے نناوے بار
آسان / منفی (اس کے لیے ) راستہ چوز کرے گا، یعنی بات نہ ماننے کا۔
جب کہ بات ماننا بھی انتہائی اسان تھا۔۔ لیکن زہر اور منفیت کا کیا کیجیے ۔۔ انا۔چیز ہی ایسی ہے، کہ میری ذات پہ کیسے سوال اٹھا دئے، nاگر بارہا ایسا ہو رہا تو الرٹ ہوجائئں
آپ کو، خود کی خواہشات و کیفیات پہ قابو پانے کی ضرورت ہے، خواہ اس کے لیے کتنا ہی بے حس ہونا پڑے ۔۔
پوسٹ – 2021-11-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد