مزے دار میم ہے خیر
ویسے تو، اللہ کے کام ہیں یہ ہائٹ رنگ روپ، اس چکر میں زیادہ تر لڑکوں کی مائیں پڑتی ہیں، یا پھر وہ لڑکے جو بیوی کو شوکیس میں سجانے، زمانے کو دکھانے کے کیے شادی کرتے ہیں، دوسروں سے موازنہ کے لیے ، ورنہ ،جس مرد میں اہلیت ہو، شخصی بہتری ہو، کشش ہو، صحت ہو رشتے نبھانا چلانا جانتا ہو، اسے فرق نہیں پڑتا خواتین کی ہائٹ سے،
اور یہی بات خواتین کے لیے بھی،
جنرلی سپیکنگ، چھوٹے قد کی۔ خواتین، زیادہ کیوٹ اور نازک لگتی ہیں، جیسے ، گورے رنگ پہ مرنے والے، سانوے رنگ کی خوبصورتی سے واقف نہیں ہوتے۔
ہاں یہ ہے کہ پھر وہی بات یہ اللہ کے کام ہیں،
نوٹ: اور جہاں تک بات ہے انجینئرز یا پروگرامر ہا آئی ٹی والوں کی، ان کا تو بس یہ ہوتا یے کہ
کوئی مل جائے، سانس چلتی ہو۔۔۔
پوسٹ – 2021-11-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد