فنڈز والی بات بہت عمدہ ہے، اور بہت احسن اقدام ہے، اللہ کرے ایسا ہی ہو، پر ایک چیز جو جڑ پکڑتی جارہی ہے، ہمارے ہاں، خودکشی جیسے واقعات پہ۔۔
کہ ہم اسے رحم کی نظر سے دیکھنے لگے ہیں۔۔
خودکشی کی مذمت ہونی چاہہے، نہ کہ اسے جذبہ ترحم بنا کر، تنقیدn کا رخ محض امپلاییرز پہ کیا جایے۔ کارپوریٹ سفاک ہے، پاکستانی معاشرے میں پنپتا کارپوریٹ اور اس کے کرتا دھرتا سٹاف ویسے ہی نیچ ہیں۔ اس میں شک نہیں۔۔ nبیرون ملک سے لوگ نوکریاں کرنے آئیں گے، والے دعوے سن کر ووٹ دینے والے،ذمے دار ہیں، اور میڈیا تو خیر عمومی طور پر ہی ایک ‘ریڈ لائٹ ایریا’ ہے اس سے کیا شنوائی کی امید، nباقی خودکشی کرنے والے کی برائی نہیں کرنی چاہہے، لیکن اس عمل کو ہرگز ہرگز گلوریفائی کرکے، اس کے مرتکب ہونے والے پہ قطعا رحم نہیں ہونا چاہیے
یہ ایسا ہی ہے جیسے nشراب یا کسی اور حرام عمل کو ،n’تمھیں کیا پتا بیچارہ کتنا مجبور تھا کس مجبوری میں خود کو نشے میں ڈبو رہا تھا’کہ
کہہ کر ، ریزن مہیا کیا جائے۔
بےروزگاری کے علاوہ کیا کیا فیکٹرز تھے، یہ جاننا ضروری ہے۔۔ nوائٹ کالر جاب کی ہی مجںوری تھی ؟ nنوکری ہے تو زندگی ہے، یہ والا مائنڈ سیٹ تخلیق کرنے والے کون ہیں ؟
جڑ پہ کیوں نہیں، جاتے؟
کیوں کہ جڑیں کھود کر سلوشن کرنا مشکل ہے
اس لیے شاخوں پہ الزام لگا کر کف افسوس ملنا آسان یے
اسکے علاوہ
بیوی۔ سے کیا معاملات تھے، وہ کتنی سپورٹو تھی، مشکل وقت میں، اور nسسرالیوں کی کیا زبانیں تھیں
اپنے بہن بھائیوں کا رویہ کیا رھا
دوست کیسے تھے
سنگت کیسی تھی
معمولات کیا تھے
زہنی حالت کیا تھی
کب سے ابال جم رہا تھا اندر
آلٹرنیٹ ملازمتوں
آڈ جابز کے لیے کتنی کوشش کی۔nnیہ سب میٹر کرتا ہے، خودکشی کرنے نہ کرنے کے فیصلے پہ
اور خودکشی تو راہ فرار ہے،
بچوں کی پریشانی میں کی خودکشی۔
اب بچوں کی دیکھ بھال کون کرے گا ؟
اس سٹیج تک کیسے پہنچا
ان سب سوالوں کا ایک جوابn”ایمپلائیرز”nکا فالٹ ہے، کہہ کر اوور سمپلی فائ کردینا ایسا ہی ہے nجیسے عمران خان اور پی ٹی آئی اور اس کے گندے انڈے اپنی بےغیرتیوں کو آسانی کے ساتھn”سب پچھلی حکومت کا فالٹ ہے”nکہہ کر فارغ ہوجاتے ہیں۔۔
پوسٹ – 2021-11-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد