آپ اپنی آپ بیتی کیوں نہیں لکھتے۔
کیوں؟ میں مرنے لگا ہوں؟
ہاں کیا بھروسہ زندگی کا
تو مرنے کے بعد، میرے بارے میں کیوں جانے کوئی ؟
تو بھئی اسی لیے تو کہا ، زندگی میں لکھ دے
تجھے کس نے کہا ہے میں زندگی میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ۔ لوگ مجھے جانیں۔ nکون لوگ؟
مرد۔۔ nاور عورتیںnnوہ جانتی ہیں
ہیں کیا ؟ واقعی سچ بتائیں
ہاں نا۔۔ بہت سی ہیں جانتی ہیں، نام بتاوںnnبتا بتا
نٹالی، آئرین ایڈلیر، سرگن مہتا، راقیل، کافی ہیں ۔ nدر لخ۔۔۔ nبھائی تو بغیر آپ بیتی لکھے ہی مر جا
تو میں نے بھی تو یہی کہا تھا ۔۔nnکمین کہانیاں سے اقتباس
پوسٹ – 2021-11-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد