عورت منطق سے ایسے بھاگتی ہے، جیسے نشئی / ہیرونچی پانی سے
مرد کیفیات کو ایسے جھاڑتا یے، جیسے جانور، پانی سے بھیگ کر پانی کو۔۔ nلیکن یہ تو ، قانون فطرت ہے، اور ایز سچ کچھ برا بھی نہیں۔
اصل ، غیر فطری اور غلیظ حرکت ،عورت کا اوقات یا کوٹے سے زیادہ منطقی ہونے کی کوشش کرنا، اور رسوا ہونے پہ جذبات کا سہارا لینا nاور مرد کا جذباتی ہونے کی کوشش یعنی اوقات سے زیادہ جذباتی ہونے کی کوشش میں رسوا ہو کر، پھر منطقی ہونے کی کوشش کرنا۔
مثال ؟
پاکستانی معاشرہ اٹا پڑا ہے ایسے ریلیشن شپس سے
وجہ؟
اپنے رول سے باہر نکلنا
حل
اپنی اپنی اوقات میں رہنا۔۔
پوسٹ – 2021-11-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد