میرے بہت چند بہت پیارے احباب ایک جگہ ٹوکیو کا ماتم فرما رہے تھے ۔ کہ ہائے کیا فدائی انداز اپنایا ہے، nاس لیے مار دیا کہ اس کی حرکتوں سے عوام نالاں تھی وغیرہ وغیرہ
بہت عمدہ تجزیہ کیا ہوا تھا ان صاحبان نے nnوہاں پہ یہ لکھ کر آیا ہوں
اپنے عزیز دوست کوn nبات سن وئی۔۔
ٹوکیو کے وڈے تایا۔۔۔۔ nاول تو زیادہ تر پاکستانی عوام ایسی بدکار اور چول عورتوں سے نالاں نہیں ،
جسے دیکھو، اس کے مرنے پہ بیوی کا چالیسواں سمجھ کر رو رہا ہے۔
کیا بڈھے کیا جوان۔۔
کسی کو خیال نہیں کہ، ایسی عورت سکرین اور حقیقت دونوں کو جہنم بنا دیتی ہے۔
شروع سے سوچو۔۔۔ nٹوکیو کے پہلے بوائے فرینڈ کو ٹوکیو کی اسی سرکش بےغیرتی نے مروایا
ٹوکیو ںے جو دوسرا پوڈل پالا تھا، اس کے ساتھ جزیرے میں سکون کی زندگی بسر کرتے کرتے پھر دورہ پڑا جرم کا
وہ بیچارہ پھر پھٹل ہوگیا
اور بعد میں، اس غیر ذمے دار کھوتی کی بچی کی وجہ سے باقی سب مرتے مرتے بچے تھے۔
اور آخر میں سناپئر کی گولیاں کھاکر یہ فدائئ بن۔ گئی۔۔
فدائی کہاں سے تھی اوئے ؟nnفدائ انداز؟ سنائپر کی گولیاں کتنی پڑی تھیں فدائئ انداز سے پہلے۔۔ nمجبوری تھی، جسے فدائی انداز بنا رہے ہو آپ جان۔۔nnجسٹ امیجن، اس نے جو کتا پالا ہوا تھا، وہ جو ڈرل کررہا تھا ، اگر وہ کامیاب ہوجاتا، nتو یہ کرتی فدائی انداز ؟nnیہ تو ہوئی کہانی کی بات
اب
ایز اے لکھاری سوچیں۔۔ nٹوکیو کو نہیں مارتے تو سیزن اینڈ نہیں ہونا تھا۔
کہانی کاری کا اصول ہے، کہانی ختم کرنی ہے تو ، ٹوئیسٹ تخلیق کرنے والے کو ماردو۔۔۔۔ nکہانی ٹوکیو سے ہی شروع ہوتی تھی، اور ہر سیزن میں، اکثر بےغیرتیاں، اس نے ہی کی تھیں۔۔ nجس کی وجہ سے کہانی آگے بڑھی۔۔
اچھا ہی ہوا مر گئی حرام زادی۔۔۔
حرکتوں سے نالاں عوام
۔۔ لول ایڈی اے چھمک چھلو
نالاں ؟ ذرا اس سرکش و قابل نفرین ڈائین کو کچھ کہہ دو تو
فوری راقیل کی کردار کشی شروع کردیتی ہے یہ عوام
ٹوکیو کو بت بنا کر پوجتے عوام کیسے نالاں ہوں
اور ہاں، کریکٹر آرک سمجھیں تو، ٹوکیو ، آرتوڑو کا ہی فی میل ورژن ہے۔
ٹوکیو نے ریو کی بجوائ
آرتورو نے مونیکاکی
بعد میں، دونوں اپنے اپنے پارٹنر کے سامنے رسوا ہوہے۔۔nnحد ہوگئی، شہید محترمہ ٹوکیو نظیر بھٹو کہنا باقی رہ گیاnnنوٹ: ایک دلچسپ آبزوریشن نوٹ کیجئے گا ٹوکیو پہ مرنے والا زیادہ تر “ہینڈسم” دیکھ کر ووٹ دینے والے ہوں گے۔۔ گارنٹی (زیادہ تر)۔
پوسٹ – 2021-12-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد