پوسٹ – 2021-12-04

تمھارے رشتے، تمھاری سیاسی وابستگیاں خصوصا مذہبی ، تمھیں ، مصلحت سکھائیں گے ، اخلاقیات کی کہانی سنائیں گے ، کر کے دیکھو، nاس ، سیدھے بات کرنے والے انداز سے ، بت ٹوٹتے ہیں ، nمذہبیت کے nانا کے nمعتفن روایتوں کے nلیکن ، تم میں اسے اکثر افراد n”کون دماغ کھپائے n، خوام خواہ غلط کو غلط کہہ کر ،n سیدھے طریقے سے ، سیدھی بات بیان کرنے کے جھنجھٹ میں کون پڑے nکیا چک چک سر لینیn ، اور بات گھما کر کرتے ہیںn کبھی حفظ مراتب کے کور میں بزدلی چھپا کر ،n کبھِی اخلاقیات کی آڑ لے کر ، سیدھِ بات کو گول کرتے ہیں ، nاور غلط کو غلط کہنے میں متامل ہوتے ہیں ، nاپنی پارٹی یا اپنے فرقے یا اپنی برداری کا نکل آئَے تو کور دیتے ہیں nکیا کہہ کر “اسلام” کو خطرہ ہے n، پاکستان کو خطرہ ہے nانفرادی اور اجتماعی طور پر ان سب میں لتھڑے ہوئَے معاشرے کے مسائل بڑھتے ہی ہیں ،n بات کرلی ، ڈسکشن کرلیا ، چائے سٹَے پر تبصرے کرلیے ، nباتوں کی حد تک دعوے کرلیے
، لیکن ، جب عملی طور پر ، کسی سیاسی مذہبی برداری کے nفرعون کو منہ دینے کا ٹائم آِیا n، تو اپنی عزت اپنے ہاتھ ہوتی ہے ، لوگ کیا کہیں گے ، امیج خراب نہ ہوجئے ، سامنے والا کیا سوچے گا
باہر کے لوگوں میں ہماری تھوتھو ہوگی nبت پرستی کیا صرف، وہی ہوتی ہے جس می پتھر کے بت کو پوجا جائَے nیہ سب کیا ہے ، اور پھر دھڑلے سے غِیرت ، اسلام ، ایمان ، فیملی سسٹم ، اس سب کے دعوے nیعنی ایک تو بے غیرت اور بزدل ، مصلحت کوش، لیکن ، ڈھٹائِ سے خود کو زیرک ، مسلم ، اور اسلام کا سپاہی ۔۔ nاس doube delusion کا کیا کریں ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.