کسی گروپ میں ایک پوسٹ۔ دیکھی جس کا لب لباب تھا nپاکستانی عورت حور ہوتی ہے، وہ گھر کے سب کام کرتی ہے اس کو بھی ہفتے میں ایک ادھ دن چھٹی کا ملنا چاہئے
وغیرہ وغیرہ
غرض یہ کہ پاکستانی عورت کی فضلیتوں کے انبار لگائے ہوئے تھے،
اور پوسٹ کرنے والے ، کنوارے کھوتے کا بس چلتا توn” بس وہ کوئی القاب، نورانیت، روحانیت بھرے بھی استعمال کرکے بیعت کی دعوت دے دیتا”nپوری پوسٹ چیخ چیخ کر کہہ رہی تھیn”مجھے کسی کنوارے گلابی کھوتے نے تخلیق اور پوسٹ کیا ہے، جسے پاکستانی عورتوں(سب نہیں) اور ازدواجی زندگی کا سرے سے کچھ تجربہ ہی نہیں
بس دو روپے کی رومانوی شاعری، مادہ منویات، کمسنی اور تین روپے کی جوانی کے زور پر یہ پوسٹ اگلی گئی ہے۔
بہرحال وہاں انتہائی
تمیز سے صرف اتنا لکھا۔n” بھائی آئئ ایم شیور آپ کنوارے ہو، تبھی ایسی باتوں پہ یقین اور انہیں پوسٹ کررہے ہو”nnبندے نے کمنٹ ریموو کیا اور پوسٹ کرنے سے ہی بلاک کردیاnnاب اندازہ کرو یہ نسل، کیوں نہ لگے عورت تھلے۔۔۔ nلول
پوسٹ – 2021-12-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد