پین چ۔۔۔۔ کون لوگ ہیں یہ nمطلب یار بابو شونا تو جوانی میں۔۔ میں نے بھی ۔ مم م میرا مطلب سب ہی کرلیتے ہیں، پر یہ کون سا کینسر ہے،
اچھا ہے یار، جوانی اس کت خانے دور میں بسر نہیں ہوئی
اپن سمارٹ فون کے دور میں جوان ہی نہیں ہوا
بہت بہت بہت خوش نصیب ہوں کہ ادبی اور مشاعرے ٹائپ رومانوی دور میں بڑا ہوا۔۔ عرض کیا ہے
مسرتوں کے میل کی nاٹھاو شیشی تیل کی۔
مطلب، ذلت کی محبت سے،ہاتھ کا پالا جانور بہتر ہے۔
یار مطلب یہ تو حد ہی ہوچکی ہے آج کل۔
فققققق ہوگیا پڑھ کر دماغ nیہ پین یک کل کو شادی شدہ ہو کر اولاد پیدا کریں گے ، اگر ان کی جنس تبدیل نہ ہوئی، خصوصا اس ںروسلی کے جواد کی، جو یہ اسکول کی بچیاں لیے گھومتے ہیں، بردہ فروش عشاق، مادرجات۔
کل کو انہوں نے کیا فارمی اولاد پیدا کرنی ہے بی سی۔
خیر یہاں تک سننے میں آتا ہے کہ nیونی ورسٹی کپل (جنہوں نے ایویں ایک دوسرے کے نام
ہزبینڈ/ وائف کے نام سے سیو کیے ہوتے ہیں)nکا اس بات پہ جھگڑا ہوا، کہ شادی کے بعد بچوں کے نمبر کیا ہوں گے۔۔ اس بات پہ ہی بریک اپ ہوگیا ہزبینڈ وائف کاnnپھر کوئی مذہب فروش موٹئ وئشن سپیکر
ذرا نم ہو تو یہ مٹھل سوری مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
والا مصرعہ کہے ، تو جھوٹ کے اس بیوپار اور ایسے مائنڈ سیٹ سے گھن کیوں نہ آئیں۔۔
پوسٹ – 2021-12-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد