پوسٹ – 2021-12-05

خواتین اور کمسن بے بیز نہ پڑھیں
پتہ ہے مجھے کہ چھپ کر پڑھئں گے بہرحال ان کی مرضی۔۔
یہ بتانا ضروری ہے کہ۔
اس پوسٹ میں، knowingly، بہت ابیوزو زبان استعمال کی ہے، تو اخلاقیات کی تشریف میں وڑنے کا موڈ ہو تو یہں رک جائیں ، پوسٹ نہ پڑھیں
زبان ایسی رکھنے کا مقصد، کھلی خالص تحقیر اور بازاری انداز میں ایسے افراد کے حرام مغز میں بات ڈالنی ہے۔۔ nتو، یا تو یہی رک جائیں یا پھر اگر پیاز کتروانی ہے تو آگے پڑھیں۔۔۔ nnعورت مرد کی پسلی سے ہے، اب اگر پورا جسم کھوتی کے بچے کا ہو، تو کیسے ممکن ہے کہ پسلی کوئی انسان کے بچوں والی حرکت کرلے گی۔
سو مرد کو رگڑا دو، تاکہ اسے عورت ، تمیز کے ساتھ سنبھالنی آئے
سنبھالنی نہیں آتی ؟nnتو پھر یہ کنوارے، شادی والے جوکس، سسرالی میکہ، خانگی مسائل ، ازدواجی معاملات والے لطائف طنازیاں بند کرو
یہ بے غیرت، (اکثر کنوارے/ نئے نویلے شادی شدے، گھر سے تنگ پرانے چاول ٹائپ ادھیڑ عمر شوہر)گھر کے ماحول کو جہنم کرکے ، سوشل میڈیا پر distraction۔ ڈھونڈ کر شاعر ادیب بنے ہوتے ہیں بھ**ی والے۔
حقیقی زندگی میں عورت سے بات کرنے کی نہ انہیں تمیز ہوتی ہے نہ ان کادل کرتا ہے، وہ بس انہیں۔ سیکس یا ںچے یا سوشل امیج کے لیے چاہئے۔
لیکن عورت کو سنبھالنے سے ہرگز مطلب نیچے لگنا نہیں
عورت سنبھالنے سے مطلب، استحاق، کہاں بیک فٹ ہونا ہے، کہاں ماتھے پہ تیوری۔۔ یہ سب مکمل پیکج ہے یہ صرف میٹھا میٹھا معاملہ نہیں۔۔ کہ لو میرج ہے تو گا**و ہو کر نیچے لگے ہوئے ہیں، ارینج میرج ہے تو تلخ ہو کر گھر ادھیڑتے پھر رہے ہیں، بجاہے معاملے کو لیڈ کرکے سنبھالنے سے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.