فری لانس ہو یا پہلی جاب nکیریر/اسکل/ learning path – کیسے منتخب کریں ؟nnتیسری قسطnnاگر آپ ، آرٹسٹک دماغ رکھتے ہیں ، رنگوں اور ڈیزائن کو پروفیشنل کمائی بنانے کا شوق ہے ، اور ویب سائٹس وغیرہ میں بھی دلچسپی ہے تو پھر آپ کو ، nویب ڈیزائنر کے learning path کو سمجھنے کی ضرورت ہے nسن دوہزار اکیس میں nآپ کو ، چار سے پانچ چیزوں پر فوکس کرنا پڑے گا ، ایک اچھا ویب ڈیزائنر بننے کے لیے nسب سے پہلے تو nویب ڈیزائن تھیوری سمجھیں nویب ڈیزائن کے سات آٹھ بنیادی اصول ہوتے ہیں وہ سمجھ لیں nایک دو کتابیں یہاں لکھ دیتا ہوں اگر کتابوں سے سمجھںا ہے تو ورنہ nweb design theory youtube پہ لکھیں کافی مواد مل جائے گا
کتابوں میں nدرج ذیل تین میں سے کوئی ایک پڑھ لیں
آخر والی زیادہ بہترین ہے nThe non designer’s design book nDesigning for the web nThe Elements of User Experience: User-centered Design for the Webnby jesse james garrettnnیہ ہے ، پہلا سٹیپ یعنی nویب ڈیزائن کے لرننگ پاتھ کا پہلا مرحلہ nاس کے بعد باری آتی ہے nویب ڈیزائن ٹولز کی nآج کل ، درج ذیل ٹولز بہت زیادہ کار آمد ہیں nڈیزائن کی بات ہورہی ہے nورڈ پریس
اڈوب ایکس ڈی nانویژن invision سٹوڈیو
فوٹو شاپnnیہ سب آنے چاہیں ، اس کی وجہ ، کون سے کلائنٹ یا کمپنی کی ڈیماںڈ کیا ہو ، آپ کو نہیں پتاnnتیسرا مرحلہ nاپنے ذاتی پراجیکٹ / سیمپل/ پریکٹس کریں ، اپنی سکل بہتر کرنے کے لیے nnچوتھا مرحلہ nاپنا پورٹ فولیو بنائیں nکہاں ؟ یہ آپ کی مرضی ہے nڈیزائنر، زیادہ تر dribble, behance , deviantartnوغیرہ کا استعمال کرتے ہیں nآپ اپنی ذاتی ویب سائٹ کو بھی شوکیس بنا سکتے ہیں nnیہاں ختم ہوا ، آپ کا لرننگ پاتھ
اور ہاں آج کل کے فاسٹ دور میں جب نالج فری ہے ، کورسس ، کتابیں فری ہیں nیہ سب کرنے میں زیادہ سے زیادہ بھی ، nچھ مہینے لگیں گے ، اگر فالتو کے مشاغل ، سیاست، فیس بکی بحثیں ، ان سب سے دوری اختیار کریں nورنہ تو چھ سال بھی کم ہیں ۔۔ nاگلی پوسٹ میں
سمجھیں گے ،ویب ڈیزائنر کتنے ٹائپس کے ہوتے ہیں nیعنی ان کی ضرورت کہاں کہاں ہوتی ہے nڈیمانڈ کیا ہے ، nتنخواہ کیسی ہوتی ہے nتجربہ نہ ہو تو ڈیزائنر کیسے بنیں nیعنی مکمل کیریر پاتھ
پوسٹ – 2021-12-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد