پوسٹ – 2021-12-11

فری لانس ہو یا پہلی جاب nکیریر/اسکل/ learning path – کیسے منتخب کریں ؟nnساتویں قسطnnجیسا کہ گزشتہ تحریر میں بتایا گیا کہ ، فری لانسنگ سے پہلے کچھ لوگ ، کسی کمپنی کا تجربہ حاصل کرتے ہیں ، اب وہ ، in-house designer ہوں ، یا سافٹ وئِر ہاوس/agency designer، وہ آہستہ آہستہ تجربہ اور اسکل حاصل کرتے رہتے ہیں جب انہیں یہ محسوس ہونے لگتا ہے کہ وہ وہ اب سکل اور کلائنٹ دونوں میں کافی آگے بڑھ گئے ہیں اور نئے کلائنٹ بھی بنا سکتے ہیں ، ان کی نیٹ ورکنگ بھی سٹرانگ ہوگئ ہے ، تو وہ اپنا کام شروع کرتے ہیں nاس میں کوئی مخصوص وقت نہیں ہوتا کہ جاب کرنے کے ایک سال بعد ، یا دو سال بعد، ہو سکتا ہے آپ سال میں ہی اتنے کلائنٹس یا سکل سمجھ لیں کہ ، آپ اپنا کام شروع کرسکیں ہو سکتا ہے آپ کو پانچ سال لگین nیہ بھی ڈیپنڈ کرتا ہے آپ نے ، اپنا کیریر شروع کب کیا تھا ؟ nظاہر ہے ، سن دوہزار کے بعد یہ کام شروع کرنے والے بہت سست رو تھے ،
انٹرنیٹ فارغ تھا nٹیکناولجی ، نہیں تھِی ، ٹولز کم تھے ، فری میں نالج دور دور تک نہں تھی
لیکن سمارٹ فون اور فاسٹ فور جی کے آتے ساتھ ہی جو دھماکہ ہوا ہے nاس میں درج ذیل طرح کے لوگ ابھرے ہیں nجلد سے جلد اپنی سکل بڑھانے والے nسوشل میڈیا پر سات لکھ کر جادو دیکھنے والے nگھر میں موجود قرآن کو چھوڑ کر ، یو ٹیوب/فیس بک سے اسلام سیکھنے والے، خصوصا ، بیوی سے ہمبستری کے دینی طریقے وغیرہ وہ بھی صرف بحث کے لیے یا دوسرے کو نیچا کرنےکے لیے عمل کے لیے نہیں nانٹرنیٹ پہ صرف اور صرف مخالف جنس کو رجھانے nnسستی شاعری اور دور رپے کے اقوال زرین فارورڈ کرنے کے لیے nویسے صنف نازک اب اسکل سیٹ اور ذہانت سے معمور بندے چاہتی ہے ، نہ کہ ،سستے شاہ رخ اور تین روپے کے ایٹی ٹیوڈ والے جعلی مردانہ افراد
خیر یہ موضوع نہیں nبہرحال ، جو دھماکہ ہوا ہے ، اس میں سکل سیٹ جلدی سیکھ کر جلدی کام پر لگنے والے کم ہیں nپر یہ دور اتنا فاسٹ ہو چکا ہے کہ ، کوئی بھی ویب ڈیزائنر ، اگر ایک دو سال میں چاہءے تو بہت کچھ لرن کرکے اپنا کام شروع کرسکتا ہے لیکن وہی بات جتنا زیادہ تجربہ اتنا زیادہ اچھا کلائنٹ اور پراجیکٹ
تو اگر آپ محض اپنا کام ابھی شروع کررہے ہیں nتو کچھ وقت ، رضاکارانہ فری کام کریں لیکن ، مذہبی بلیک میلروں یعنی اسلام کی نشاتہ ثانیہ والے ٹوپی ڈراموں یا اسلامی نظام میں اپنی سکل لگا کر جنت بک کروائیں وغیرہ کے لیے نہیں ، صرف پروفیشنل کانٹیکٹس کے لیے nہاں جب سیکھ جائیں تو ان مذہبی بلیک میلروں کا کام بھی کردیں لیکن ، پروفیشنل ریٹس کے ساتھ کیوں کہ ، یہ آتے آپ کے پاس غریب بن کرہیں nلیکن یہ ہوتے نہیں ہیں غریب ۔۔ تو اس فلاحی جال میں بلکل نہ پڑیں nایک چھوٹا سا سوال پوچھیں ان سے nتم جو اپنے اداروں کے رسائل ، اخبار، ویب سائٹس پر جو اشہتار لگاتے ہو ، یہ فری میں یا سستے میں لگاتے ہو ؟ nپھر بغلیں جھانکتے دیکھئے گا nکیوں کہ مذہبی بلیک میلر پوری عمر کی دیمک بن جاتا ہے تو ان کے لیے رضاکارانہ بھی نہ کریں ، کچھ عرصے بعد یہی volunteer کام آپ کے لیے فائدے مند ثابت ہوگا ، تجربہ اور پورٹ فولیو دونوں کام آئے گا
اگلی قسط میں، بات کریں گے۔ ویب ڈیزائننگ کی مارکیٹ ڈیمانڈ کی۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.