ذہنی سکون اور ڈپریشن فری زندگی گزارنے کے لیے ، ایک آسان لیکن انتہائی مشکل ٹپ ،آسان ان کے لیے،جو ،اگر مگر کے بجائے عمل کرگزریں ،مشکل ان کے لیے ، جن کی مروت یا پھر، بزدلی کو حقوق العباد کے کور میں رکھنے جیسی قبیح عادت، زندگی حرام کی ہوئی ہو،خیر، تو ٹپ یہ ہے کہ ،n حلقہ احباب/آفس/رشتہ/تعلق/برادری ،خواہ کتنا ہی قریبی ہو ، کتنا ہی پرانا یارانہ کیوں نہ ہو، اپنی زندگی اور فیس بک سے ،ہر اس بےغیرت کو نکال باہر کریں، جس کے پاس کسی، خاص موضوع کی ،نہ تو فارمل ایجوکیشن ہو ، نہ ہی، اس موضوع پہ وسیع مطالعہ ، اور نہ ہی زندگی کا تجربہ ،لیکن وہ ، اس مخصوص موضوع پر ، ہمہ وقت ، n” اس کامن سینس سے،آزاد معاشرے کا آوارہ، کتا بن کر آزادی اظہار رائے والی ، چیاوں چیاوں کرتا ہو”۔
چھٹی کروانے سے مطلب ، مکمل قطع تعلق نہیں ، بس فیس بک سے بلاک اور عملی زندگی میں محددو بات چیت۔۔
پوسٹ – 2021-12-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد