غیر فطری زندگی ، پودوں/درختوں سے عاری ، آلودہ ماحول میں مستقل سانس لینے سے، پھیپھڑوں/نظام تنفس، کا کیا حال ہوتا ہے ؟ nبس وہی ، حال انسانی ذہن/نفسیات کا ہوتا ہے ، جب کوئی فرد مستقل ، اپنا وجود ، کسی زہریلے معاشرے /افراد/تعلقات/گروہ کے ساتھ نتھی رکھے ۔۔ nخواہ ہو ، سوشل میڈیا پر ، مستقلا تصاویر کے ذریعے خود کو ایکسپوز کرنا ہو ، nاپنی ذاتی زندگی ،خوشی/غمی ،بیان کرنا ہو nیا پھر ، حقیقی زندگی میں ، کسی بھی زہریلے معاشرے میں حد سے بڑھا ہوا میل جول/سوشل ہونا ہو۔۔

اترك رد