گرافکس/ویب/ایپلیکیشن ڈیزائن کی دنیا میں بہت تیزی اور جدت آگئی ہے ، اب ، concept آپ کے دماغ میں ہونا چاہئے ، tools, softwares, kits بہت موجود ہیں ، کچھ paid , کچھ فری nایسی ہی ایک ڈسکشن میں ، ایک صاحب دوسرے سے کہنے لگے ، تیرے بھائی کے پاس، اتنا میٹیریل پڑا ہے ، گرافکس کا ، اگر ستر اسی سال بھِ بیٹھ کر صرف اسی کو ڈیزائن کے لیے استعمال کروں تو بیٹھ کر کھا سکتا ہون
دوسرے صاحب نے کمینگی سے فرمایا ، آپ تو ایسے خوش ہور ہے ہیں ، جیسے آپ کے پاس، ایشوریا رائے آگئی ہو Salman Khan سے معذرت کے ساتھ ، اب کسی کو بندہ کیا کہے ۔۔ nخیر، ان صاحب نے ایشوریا کو ایک غلیظ سی گالی دے کر کہا، جب میں تمھیں کھول کر اپنامال دکھاوں گا نا کہ کتنے جی بی کا ڈیزائن سٹف ہے ، تو پھر ایشوریاکی بیپ بیپ بیپ بیپ — لیکن تم کیا جانو، nتم کون سا ڈیزائنر ہو –nدو ٹکے کے laravel , php, wordpress ڈیولپر ۔۔۔
پوسٹ – 2021-12-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد