پاکستان کے nمفلوج ذہن حب الوطن اور لقوہ زدہ مذہبی طبقات کی ذہنی اوقات
اس مکالمے میں چیک کریںnnپاکستان میں سودی نظام /شراب پرمٹ/زنا کے اڈے ہیں یہ غلط ہےnnپوری دنیا میں ہوتا یے، کیا کریں دنیا ہی ایسی ہے۔nnسعودی عرب ویسے بھی بے غیرت ہی تھا بس اب کھل کر سامنے آگیا
تمھارے ملک پاکستان میں بھی تو شراب زنا عام ہےnnنوٹ: سمجھ آیا اصل پرابلم کون سا بےغیرت مائنڈ سیٹ ہے۔۔
جی، جس کا کام بس موضوع ڈسٹریکٹ کرنا ہے،تاکہ اپنی پسندیدگی/ تعصب پہ انگلی نہ اٹھے۔۔
پوسٹ – 2021-12-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد