منفی معاشرہ یا زہریلے تعلقات، یہ میک شیور کرتے ہیں کہ، کسی بھی نارمل / مثبت شخص کو منفیت سے آلودہ کردیں۔
یہ ان کی جینیاتی مجبوری ہے، وہ اسی کام کے لیے بنے ہوتے ہیں تو قصور وار وہ نہیں، بلکہ ہر وہ شخص ہے جو ایسے تعلقات، معاشروں کے لیے دستیاب رہے۔
پوسٹ – 2021-12-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد