پوسٹ – 2021-12-21

شارٹ فلم میں کام کرو گے — nاوکے سٹوری کیا ہے — nرومانس اور تھرلر ، nصاف کہو ، you کا پانچ منٹ والا ورژن بنانا ہے nابے نہیں وہ تو بہت اونچی چیز ہے nاوکے تو پھر؟
یار سٹوری لکھ دو، میں نے تھیم بتا دی ہے اور یہ سوچ کر لکھنا – کہ ایکٹ خود کرنا ہے nاوکے پر ایک شرط ہے ۔۔
ہاں بولو ، nرومانس پلس تھرلر ہے نا –؟
ہاں ایسا ہی ہے– محض شاہ رخ پونا نہیں ہے ۔۔ڈارک سائکو تھرلر ٹائپ ہے nتو اس میں جو رومانس ہے نا ، وہ لکھ بھی لوں گا، کانپتے ہاتھوں سے کربھی لوں گا مطلب ہاتھ لگائے بغیر — nتو ؟ تم نے ہی لکھنا ہے ، ایسا لکھنا کہ ہاتھ بھی نہیں لگانا پڑے ان ہیلر والی عمر ہے تیری ،
ابے وہ بات نہیں nتو ؟
یار بس ایسا کوئی بھی سین ، ریکارڈ مت کرنا — 3:) nمطلب — ودف –؟n یار وہ مطلب الگ سے کرلیں گے نا ، فلم میں ، صرف، ڈائیلاگ سے بتا دیں گے — پرفارم نہیں کریں گے nیہ کیا بکواس ہے — ؟ کیوں ؟
یار وہ نہیں سنا
خوشبو تیری ، مجھے جو چھوجاتی ہے nمیرے من میں کیسے یہ دیپ جلاجاتی ہے nمیرے یار ایسے نہ لوٹو میرے من کا قرار
او چولا — خشبو پچاس سے اوپر کی ہوگئی ہے سٹیج والی نا– nاوہ نئی پین — ودف ودف تو نہیں سمجھے گا
تو بھائی جب کرنا نہیں تو سین کیوں لکھنا ہے پھر؟
وہ تو بس اپنے لیے — یہی تو کہہ رہا ہوں ، شوٹ نہیں کریں گے نا۔۔ ، سمجھا کر — nبات سن وئِ — ، ایک ایسی کہانی لکھ ، جس میں لڑکی شروع میں ہی مر جاتی ہے وہ بھی ہیرو کے ہاتھوں ، بغیر ہاتھ لگائے ، باقی فلیش بیک میں چلا شاباش
ایڈا تو جانی سن —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.