پوسٹ – 2021-12-22

پہلےnnزرداری نواز کے دور میں ، مصنوعی سستائی تھی ، قرضے لے لے کر ، ملک کو زندہ درگور کیا ہوا تھا ، nزرداری نواز چور ہیں ، عوام کو لوٹ لیا، میں آوں گا تو لوٹی ہوئی دولت واپس لا کر عوام کو ریلیف دیں گے nمہنگائی اس لیے ہو رہی ہے کہ ، پچھلے حکمران خزانہ خالی کرگئیےnnبعد میں nnعوام پہ ٹیکس لگا کر ، ملک کی اکانومی بہتر کررہے ہیں ، اگر نواز شریف اور زرداری، لوٹی ہوئی دولت واپس لے آئیں ، تو مہنگائی نہیں ہوگی ۔nnاچھا اس لاجک کے بعد ، آپ ان کی عزت اتاریں تو، سب سے پہلے بے غیرت جو سامنے آئے گا وہ ان موضوعات کی پین دی سری کر کے آپ کی اخلاقیات پر بات کرے گا ۔nnگیم سمجھے ؟
پاکستانی معاشرے میں ، زیادہ بڑا چور، زیادہ بڑا بداخلاق، عملی کرپشن اور منافقت کا شاہکار، جو ، جتنا زیادہ ہوگا، وہ اتنا ہی زیادہ ، اخلاق، تہزیب ، زبان کی درستگی ، تمیز اور خاندانی تربیت ، اور مذہب کے حوالے دے گا –nاس کو ، آپ ایک فرد پر رکھ لیں ، اپنے اطراف میں موجود رشتے دار ہوں nیا کسی وزیر اعظم پہ ، یا پھر، کسی وردی شردی والے پہ ، یہ آپ کی مرضی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.