پوسٹ – 2021-12-25

یار تیرا آخری وقت تو نہیں آگیا ؟ nکیوں ۔۔۔
بڑا حاجی ثنا اللہ بنا ہوا ہے nمطلب ؟
اتنی نیکوکاروں والی باتیں ، سنا ہے ، بندہ مرنے والا ہو تو، نیک ہوجاتا ہے nاچھا تو ، آپ یہ کہہ رہے ہو کہ ، جب انسان اچھا ہونے لگتا ہے تو اللہ اسے اپنے پاس بلا لیتا ہے — شاباش- کیا بات ہے nاوہ ، یہ تو میں نے ، سوچا ہی نہیں تھا –n ہاں ، تو تم پاکستانی ہو ، تمھارا کیا لینا دینا ، سوچ ووچ سے ، nتو یعنی تو کہہ رہا ہے ، تو مرنے نہیں لگا۔nnنہیں ایسا نہیں ہے — میں یہ نہیں کہہ رہا nکیا بک رہا ہے سب خیر ہے نا nبس یار مر تو میں اسی دن گیا تھا جس دن معلوم ہوا تھا کہ ، نیلم منیر کافی عمر رسیدہ ہے nبھئی بات سن –تو مر جا nمیں مرچکا — تم ایک خول سے گفتگو کررہے ہو ، روح تو کب کی نابود ہوئی —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.