پوسٹ – 2021-12-26

کیا کبھی یہ سوال ذہن میں آتا ہے ؟
لوگ اس وقت واپس کیوں آجاتے ہیں جب آپ ان کے وجود سے مکمل بے نیاز ہوجاییں، یہ آپ کو move on نہیں کرنے دیتے۔۔۔ nایسا ہوتا ہے یا نہیں ؟
کبھی سوچا ہے کیوں ؟
آسان ہے۔۔۔۔ اس عمل کو hoovering کہتے ہیں،
یعنی دھتکارتے رہنا، ذلیل کرتے رہنا، دور کرتے رہنا، اور جب آپ واقعتاً ، ان کی ضرورت محسوس کرنا چھوڑدیں۔
آپ کو محسوس ہو کہ اب اپ کو ان کی یاد نہیں آتی
ان کے بارے میں اچھی بری تمام یادیں محو ہونے لگی ہیں۔تو یہ پھر آن موجود ہوتے ہیں۔ اصل میں آپ کا دکھ، ان کی خوشی کی سپلائی لائن ہوتا ہے، آپ کو چھوڑ دیں گے تو خود کہاں سے جئیں گے، ان کا جینا آپ کی ذلت سے عبارت ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.