ریلیشن شپ کی نفسیات سے متعلق ایک سوال، nمرد جواب نہ دیں(نہ پھکڑ قسم کے کمنٹ کریں)n کیوں کہ سوال لڑکیوں سے ہے، اور ایسی خواتین سے جو ابھی پڑھ رہی ہوں کالج/یونی
آپ کی کلاس میں، بہت سے ایسے افراد ہوں گے جن کی n”فیمیل بیسٹیاں” ہوتی ہیں۔۔ آپ خود بھی کسی نہ کسی کی فیمیل بیسٹی ہوں گی، female besties ہونا کویی ایسی معیوب چیز نہیں، آج کل۔۔۔ تو سوال یہ ہے کہ nکیا ایسے لڑکے، جن کی female besties ہوں،کیا ایسا بھی ہوتا ہے، کہ وہ اپنی ان دوستوں سے، اکثر، کسی ایک مخصوص لڑکی سے راہ رسم بڑھانے میں مدد مانگتے ہیں ؟
کہ تم اس کی دوست ہو نا پلیز مجھے اس پہ کرش ہے، اس سے بات کرو وغیرہ وغیرہ؟
یہ تو ہوا ایک سوال کہ کیا ایسے لڑکے ایسا کرتے ہیں ؟
دوسرا سوال
کیا آپ کی ذاتی رائے میں اس قماش کے لڑکوں میں
خواتین کو اپنی طرف مائل کرنے کی مردانہ صلاحیت ہوتی ہے ؟
وہ صلاحیت جو فطرت سے قریب پر خاتون اپنے جیون ساتھی میں دیکھنا چاہتی ہے کہ منتیں ترلے نہ کرے، اپنا وقار قائم رکھے nپیش قدمی کرے تو بھی نکاح واسطے nاور ہمت رکھتا ہو لڑکی کو اون کرنے کی ماں باپ کے سامنے بات کرنے کی۔۔nnکیوں کہ جو لڑکا، لڑکی سے بات کرنے کے لیے اپنی فی میل ںیسٹی کی مدد لے رہا ہے، وہ اپنے والدین سے کیسے بات کرے گا ؟nnجواب دیجیے گا پلیز۔
نوٹ: مرد حضرات ایویں پھکڑ بازی نہ کریں۔۔
پوسٹ – 2021-12-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد