افسانوں کو آڈیو کی صورت میں پڑھیں nکیوں ؟ nہاں پڑھنے لکھنے کا ماحول ختم ، سننے دیکھنے کا دور شروع ہوچکا
تو ؟
تو آپ پڑھو گے تو لوگ سنیں گے nمیں نہیں چاہتا مرد سنیں
پھر ؟
میں کسی کو لائیو کال پہ سنا دوں گا، بلکہ اسی وقت گھڑ کر ، پڑھ بھی دوں گا
کس کو ؟
نہیں کس وس نہیں ، صرف افسانہ ریڈنگ — nکسے سناو گے ؟ nمل ہی جانی ہے اللہ کی نیک بندیاں ، جنہیں پڑھنے سے چڑ ہو اور سننے میں دلچسپی ۔۔
تو باقی لوگ nکون ؟ nممکنہ آئیڈِینس
یعنی مرد وغیرہ ؟
ہاں ۔۔
جاو نا جا کر یوٹیوب پر سنو ، بہت سی ایپس ہیں ایسی ، جہاں کہانیاں سنا رہے ہوتے ہیں ، میرے سے کیوں سننی ہیں ، عجیب — جاو یار–
پوسٹ – 2021-12-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد