کہانی کا پلاٹ ، جو آپ سے ڈسکس کرنا تھاnnکہانی کا نام nشریک وفاتnnکہانی کی تھیم : جرم ، مسٹری nطوالت ، ایک بڑے افسانے ، لائک جس طرح ڈائجسٹ میں ہوتے ہیں ، دس پندرہ پیج ، زیادہ نہیں ، اتنی ہو بس nnابتدائیہ /پلاٹ
کورونا/ پین ڈیمک میں آغاز میں لاک ڈاون کی وجہ سے ، باراتیں بہت کم افراد پر مشمل ہوتی ہیں ، nسادہ لوح / سادگی لیکن تخلیقی ذہن والے ، اپنے شادی کے دن کو ، اس لاک ڈاون میں ، افراد کی قلت کی وجہ سے ، چونکہ، بہت زیادہ ہلڑ بازی نہیں ہو پاتی ، اس لیے ، شادی سے کچھ دن پہلے nایک تخلیقی دماغ ڈاکٹر ، ، یہ طے کرتا ہے کہ ، بارات، ایمبولنس میں جائے گی ، اور دلہن کو مریض کا گیٹ اپ کروا کر ، ایمبولنس میں واپس لایا جائے گا ، باقاعدہ سٹریچر پر ڈال کر ، بارات جب گھر پہنچتی ہے ۔۔ ایسا ہی ہوتا ہے ، جب وہ مریض کی طرح ، دلہن کو سٹریچر سے اتار کر ، گود میں اٹھا کر ، حجلہ عروسی میں داخل ہو کر ، بستر پر لٹاتا ہے ، اور منہ دکھائِ کا مرحلہ آتا ہے ، تو، اسے احساس ہوتا ہے ، کہ دلہن حقیقتا، مر چکی ہے nnیہ ہے ، پورا پلاٹ ، اس پوسٹ کے نیچے ، کمنٹ میں ، اس کی جزئیات، کردار نگاری وغیرہ طے کرلیتے ہیں n” فی میل ، کرداروں کی ، میں کروں گا ، مم مرا مطلب ، کردار نگاری “nکمنٹس ڈسکشن میں جب فائنل ہوجائے گا ، تو کسی الگ پوسٹ میں آغاز کریں گے کہانی کا–
پوسٹ – 2021-12-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد