پوسٹ – 2021-12-28

انفرادی / اجتماعی پیمانوں پہ ، nپاکستان یا پاکستان جیسے مسلم معاشروں کا ایک بنیادی مسئلہ ، nبلکہ زیادہ نفاق ادھرہی ہے ، اور وہ مسئلہ یہ ہے nnطاقتور کے سامنے – امر بالمعروف
کمزور/برابر والے کے سامنے – نہی عن المنکرnnحل ؟
طاقتور کے سامنے ، غلط کو غلط کہنا سیکھ لو
کمزور/برابر والا ، اگر ٹھیک ہو تو اسے طاقتور کے سامنے ، بہر صورت سپورٹ کرنا سیکھو – nnکیوں نہیں ہوتا ؟ ، کیوں نہیں کیا جاتا ، nدماغ “کنڈیشنڈ” ہیں ، ڈی این اے میں رچ بس چکی ہے یہ نسل در نسل ، کنڈینشنگ کیوں کہ ، nبرصغیر کی جڑوں میں ہے یہ نفاق/ چانکیہ کے اصولوں کی پوجا
طاقتور کے پاوں پکڑ لو ، اور کمزور کا گلا۔
پاوں پکڑنا = امر بالمعروف کا استعارہ nگلا پکڑنا = کمزور/برابر والے کو نہی عن المنکر کی تبلیغ -nکسی بھی فرد کو دیکھ لو ، کسی بھی مجمع کو دیکھ لو ، جڑ میں یہی نظر آئے گا —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.