پوسٹ – 2021-12-30

پروفائل لاک کیوں کرتے ہو ؟
تاکہ ، لنکڈ ان پروفیشنل نیٹ ورک پہ جما ہوا کارپوریٹ امپریشن برباد نہ ہوجائے nکیوں ؟
لنکڈان پہ ، تھری پیس سوٹ والا امپریشن ہے nاور فیس بک پہ ؟
لباس فطرت 😛 nیعنی تمھیں وہاں سے یہاں سرچ کرتے ہوں گے لوگ ، اتنے تم چوڑے ہو ؟
نہیں — nپھر ؟ nخود گوگل کرلو میرا نام 😛 ، خصوصا اردو میں — nتو لنکڈ ان پہ موجود لوگ اردو میں سرچ کریں گے ?nکیا پتا ، محبت اور creepiness دونوں اندھی ہوتی ہے nصاف کہو تم لوگوں سے بھاگتے ہو
نہیں nپھر ؟
صرف مرد حضرات سے nاور عورتیں nوہ مجھ سے بھاگتی ہیں nتو پھر پروفائل لاک کیوں ، nکاش کوئِ بھاگتے ہوئے ، سرکل میں گھوم کر — نہیں کچھ نہیں – چھوڑو nبس نا نہیں کھولنا لاک ، دفع ہو–

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.