قبضے کی زمین پر نماز ہوتی ہے ؟ nایسی باتیں موسٹلی ، طوطے یا کھٹمل کررہے ہوتے ہیں ، ہوسکتا ہے دیوبندی اہل حدیث والے بھی ہوں ، nلیکن زیادہ فتنہ اور کیڑا انہی دو کو ہوتا ہے nباقی دیوبندیوں کے کیڑے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں ، یہ فی الحال مقصد نہیں nاس لیے ، nnقبضے کی زمین پر نماز ہوتی ہے ؟
جیسی باتیں ، اکثر مذکورہ قماش کے لوگ کرتے پائے جاتے ہیں nجن کی ، عملی زندگی خصوصا نماز وغیرہ سے عاری ہوتی ہے ، nاللہ پاک میری نمازوں کو بھی مستقل کردے ، حاجی ثنااللہ میں بھی نہیں
پر ، یہ “مذہبی انگلیاں ” کرنے کا شوق بھی نہیں، جب کہ اپنا اسلام میرا بنیادی شعائر سے بھی فارغ ہو — nسٹل nکامن سینس ہے ۔
ظاہر ہے قبضے کی زمین پر نماز نہیں ہوتی nاب ان کو یہ جواب دیں کہ ہاں ایسا ہی ہے nاب تم جواب دوnnآج کتنی نمازیں پڑھیں nاور ایم کیو ایم کے دور میں – پارکوں پر ناجائز قبضے کے خلاف کتنا کھل کر بولے ہو ؟ nاور ہاں
ووٹ کسے دیا ؟ nکھٹمل ہوگا تو پیپلز پارٹی کا نکلے گا ، برگر ٹائپ اسلامی یا پالشی مولوی ہوگا تو پی ٹی آئی ، اور نفسیاتی مریض ٹائپ کا پجاری ہوگا تو تبلیغی نکلے گا یا بریلوی ۔۔اور ان کی پارٹی کوئی خاص نہیں ہوتی ہاںگٹکا ہوگا تو پرانا الطافی اور تائب تبلیغی ہوگا۔۔
بہرحال nنماز تو خیر انسان کا ذاتی معاملہ ہے ، لیکن اس قماش کے بےغِیرتوں سے ضرور پوچھنا چاہئے جو پبلک میں تبلیغ “ہگ” رہے ہوتے ہیں ، اور نیت صرف اور صرف فتنے اور دوسرے فرقے کے خلاف نفرت کی ہوتی ہے ۔
نیت تو اللہ جانتا ہے ، والی نفسیاتی لاجک دینے والے افراد
بالکل اللہ جانتا ہے ، اور انسان بھی جان سکتا ہے nکیسے ؟
سانپ کی زیادہ سے زیادہ نیت بھی کیا ہوگی ؟
بچھو زیادہ سے زیادہ بھی کیا نیت کرلے گا
کتا زیادہ سے زیادہ بھی کیا نیت کرلے گا
ڈنک ، ڈسنا،بھونکنا ؟ nذہنی پیٹرن سمجھنا اور نیت جاننے میں فرق ہے nتو ایسے افراد کے ذہنی پیٹرن کو آگ لگانے اور ان کےفتنے سے بچنے کے درج ذیل سوال ہیں nnآج کتنی نمازیں پڑھیں nاور ایم کیو ایم کے دور میں – پارکوں پر ناجائز قبضے کے خلاف کتنا کھل کر بولے ہو ؟
ووٹ کسے دیا ؟ nnپھر اس کا مچلنا دیکھیں ۔۔
نوٹ: اگر اتفاق سے ، کوئی ایسا ہیرا ہاتھ لگ جائے nجو ، مذہبی بھی ہو ، بریلوی بھی ہو، اور ووٹ بھی عمران خان کو دیا ہو ، حتی کے دیوبندی ہی ہو یا پھر
ایم کیو ایم کا سپورٹر ، کھٹمل اور اب موجودہ یوتھیا
ایسا کوئی بندہ ٹکر جائے ، تو پھر آپ سمجھ سکتے ہیں اس سے کتنی تفریح لی جاسکتی ہے ۔۔ 😛
پوسٹ – 2021-12-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد