اظہار کی طاقت/ ہمت / اہلیت نہ رکھنے والا اکثر اوقات، خاموشی کے فضائل گنواتا نظر آتا ہے۔۔۔
اس معاشرے کے ڈی این اے میں یہ فراڈ رچ بس چکا ہے
ڈر ہوگا ‘لوگ کیا کہیں گے کا’nکجی ہوگی اپنی زاتی نفسیات میں۔۔
جس کی وجہ سے ٹھیک بات کو بیان کرنے کی صلاحیت سے محروم ہوں گے۔
کہہ کر ذمے داری قبول کرنے کی اہلیت سے عاری ہوں گے
بول کر جھوٹ بولنے / بات کو گھمانے کی کوشش کرنے میں مبتلا ہوں گے۔۔
لیکن بجائے اس نااہلی اور جہل / پیسو اگریشن کو سمجھ کر اس پر کوئئ مفید پراگریس کرنے کے۔
خاموشی سے متعلق اقوال زریں ، احادیث، وغیرہ فارورڈ کرکے ، اگلے کا منہ بند کروانے کی کوشش کریں گے۔
ان کی خاموشی کی اوقات دیکھنی ہو تو انہیں اشتعال دلائیں
اور جب یہ جھنجھلا کر زیادہ بولیں تو انہیں، انہی کے فاروڈ کیے فضائل خاموشی والے ،اقوال واپس بھیج دیں۔۔
پوسٹ – 2022-01-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد