پوسٹ – 2022-01-09

ڈپریشن/ منفیت سے بچنے کی آزمودہ ترکیب – nnاپنے حلقہ احباب میں ، کولیگز میں ، یا تو گفتگو کا تناسب ، مکمل زیرو کردیں ، یعنی ، بس سنیں
یا پھر ، عہدے ، رتبے ، عمر ، رشتے سے قطع نظر ، انتہائِ تمیز سے ، بغیر طنز کے ، ہر اس شخص کو “شٹ اپ کال دیں ” جو کسی بھی وجہ سے nآدھی بات کرنے کا شغف رکھتا ہو ۔
نوٹ: یہ اس وقت کیجئے ، جب آپ کے اپنے پاس ، پوری بات کرنے کا حوصلہ ، نالج، دلیل ، حقائق ہوں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.