پوسٹ – 2022-01-09

شاید دودھ جلیبی چھوارا انجیر ، یہ سب کھانے سے ، خوابوں کی حد تک تو فرق پڑتا ہے – nشکر ہے کل کوئِ مرد نہیں آِیا خواب میں — nدو خواتین تھیں اور ہم لوگ کمرہ بند کر کے چابی گم کر کے ، حالات حاضرہ پر گفتگو کررہے تھے ، خاموشی کی زبان میں —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.