ویب سائٹ ڈیزائن/ڈیوپلمنٹ کو کیریر بنانے والے افراد کے لیے ۔۔چند معلومات nnویب سائٹ ڈیوپلمنٹ دو ٹائپ کی ہوتی ہے nفرنٹ اینڈ
بیک اینڈ
فرنٹ اینڈ وہ ، جو آپ کو سامنے نظر آتا ہے ، مثلا آپ فیس بک کھولتے ہیں ، آپ کے سامنے ، کلر ، تصاویر ، فونٹس ، سرچ بار، اور بہت سے elements نظر آتے ہیں nبیک اینڈ وہ ، جو آپ کو نظر نہیں آتا ، یعنی آپ نے لاگ ان پر کلک کیا ، nتو سرور کے پاس آپ کا آئی ڈی پاسورڈ گیا ، میچ ہوا ، تو سرور نے لاگ ان کردیا
نہیں ہوا تو incorrect پاسورڈ آگیا
یہ عمل ہوا تو سہی لیکن ، یہ پورا آپریشن یعنی آئی ڈی پاسورڈ کا جانا ، سرور کا میچ کرنا ، یہ سب آپ کو نظر نہیں آتا nاس لیے اسے back end کہتے ہیںnnاب nویب سائٹ ، تین افراد کی محنت ہوتی ہے nڈیزائنر ، جس نے مکمل ڈیزائن کیا ، اس کا کوڈ سے کوئی تعلق نہیں nاس نے ، فوٹو شاپ / یا Adobe XD وغیرہ پر ویب کا ڈیزائن بنا دیا
وہ اپروو ہوا اس کے بعد باری آتی ہے nفرنٹ اینڈ ڈیلوپر
وہ html css وغیرہ کے ذریعے ، اس ڈِیزائن کو کوڈ میں ڈھالتا ہے nnبیک اینڈ وہ ، جو آپ کو نظر نہیں آتا ، functionality وغیرہ بناتا ہے سادہ ترین الفاظ میں nnیہ ہوئے تین بندے nاب آتا ہے ، full stack developer nجسے فرنٹ اینڈ بھی آتا ہے ، اور بیک اینڈ بھی nاور obvisouly ایسے لوگ کم ہوتے ہیں اور ان کی ڈیمانڈ مارکیٹ میں زیادہ ہوتی ہے
پوسٹ – 2022-01-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد