عمران خان ، سوشل میڈیا پر ، پی ٹی آئی مخالف افراد کو دی جانے والی گالیوں کی مکمل سرپرستی کرتے ہیں nسیاست میں بدتہذیبی ، بدکلامی کا کلچر پی ٹی آئی سے پہلے نہیں تھا
میں نے سوشل میڈیا پر ، “Art of Digital Conversation “” کے حوالے سے ، مکمل سلیبس تیار کیا تھا کہ ، سوشل میڈیا ایک بہت اچھا میڈیم ہے ، لیکن ، اس کو استعمال کرنے سے پہلے اس کو سمجھنااور اس کی اخلاقیات کو فالو کرنا بہت ضروری ہے nمیری ان تجاویز پر بالکل بھی عمل نہیں کیا گیاnnاحمد جواد – سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصافnnنوٹ : پاکستانی سیاست = بیت الخلا ، کیا پی ٹی آئی کیا جے یو آئی ، ان جنرل ، کبھی مذہبی سیاسی جماعتوں کے کارکنان کا رویہ دیکھیں ، سوشل میڈیا پر ، سوچ ہی ہے آپ کی کہ دین دار ہیں تو زبان ٹھیک ہوگی – nسوچو اگر مجھ جیسے غلیظ / بدکلام/دشنام طراز شخص کو ، ان کی اخلاقیات سے بو آرہی ہے تو کیا حال ہوچکا ہوگا ، ان افراد کا
وجہ ؟n ان تنظیموں کا کوئی فالٹ نہیں ، یہ پوری نسل بڑی محنت سے تیار کی گئی ہے nکیا سیاسی کیا غیر سیاسی nحل ؟
اپنے اپنے تنظیمی فکری لٹریچر کی طرف رجوع
پوسٹ – 2022-01-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد