اگر آپ شادی شدہ ہیں تو نوٹ کیجئے، nمہینے میں کتنی بار فزیکل ہونے کے لیے آپ کو خود سے کہنا پڑتا یے، اور کتنی بار دوسرا فریق آپ کو مائل کرتا ہے۔
اب وہ فزیکل ہونا رومانوی معنوں میں بھی ہو سکتا ہے
اور جنسی بھی
اگر یہ تردد محض ایک ہی فریق کیے جا رہا ہو۔۔۔ اور دوسرے کی طرف سے proactivenss محض اولاد پیدا کرنے کے لیے نظر آئے اس کے علاوہ اپنی proactivenss نہ ہونے کے excuses دئیے جا رہا ہو اور پیٹرن برسوں پہ محیط ہو تو سمجھ جائیں۔ قافلے دلدلوں میں جا ٹھہہرے
ہاں ایسے موقعے پہ پریشان مت ہوں، کوشش کریں کہ دوسرے فریق کی دوسری ‘کیرئنگ’ عادات جن۔ کی آپ کو خاص ضرورت نہ ہو، اس کا رد کردیں کہ مجھے یہ درکار نہیں کہ ہو نہ ہو مجھے پرابلم نہیں
لیکن جو مجھے درکار ہے، وہ مجھے میسر نہیں (Proactivenss) تو پھر باقی ‘کئیر’ ثانوی ہےnnنوٹ: یہ کام اسی کے لیے ممکن ہے جس کا دماغ اس کے سر میں ہو اور اس نے دل (جذبات کو) اس معاملے میں مکمل دیس نکالا دےدیا ہو، دوسرے فریق کے مسلسل passive رویے کی وجہ سے۔۔
پوسٹ – 2022-01-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد