جو دوسروں کے لیے گڑھا کھودتا ہے ، خود بھی اسی میں گرتا ہے nاس کی بہترین مثال ، جو آپ سب کی آنکھوں کے سامنے ہے nوہ یہ موجودہ حکومت ہے nnکیسے ؟ nnآپ نواز شریف کے پٹواری ہوں یا عمران خان کے یوتھئے ، اگر آپ میں ، ذرا سی لاجک سلامت ہے ، تھوڑی سی بھی عقل اور شعور باقی ہے nجو کہ ، پاکستان جیسے معاشروں میں عموما کم ہی ہوتا ہے جب آپ سیاسی جماعت جوائن کرلو ، سب سے پہلے تو آپ “بت پرست ” بنتے ہو ، اس میں ، مذہبی اور غیر مذہبی جماعت کی قید نہیں ، بلکہ شاید مذہبی جماعتوں میں بت پرستی زیادہ فرعونیت بھری ہے کیوں کہ وہاں فتاوی فروشی اور nیہ گستاخ ہے ، والا کارڈ بھی ہے nخِیر اگر آپ خوش قسمتی سے ، کسی سیاسی تعفن میں انوالو نہیں ہیں nتو ، پھر بس یہ نوٹ کرتے جائیے کہ nجو دوسروں کے لیے گڑھا کھودتا ہے ، خود بھی اسی میں گرتا ہے
کی مثال ، یہ حکومت ایسے ہے کہ nاس نے جو جو گذشتہ حکومتوں بارے کہا nوہ عین اسی طرح پلٹ کر اس کے آگے آتا رہا nاچھا اس کی اک کروڑ وجوہات ہوں گی ، nلیکن ، ایک جو ہر سیاسی معاشی اور قانونی عسکری معاملے سے ہٹ کر ہے nوہ یہ ہے n”تم نے جس طرح کی کشش کی لہریں ، اس دھرنے میں پھینکی تھی یعنی منفیت ہی منفیت ، تو وہ اب جمع ہو کر ، تم پر پلٹ رہی ہے ، کیوں کہ ، کراچی کے گٹکے ہوں ، یعنی الطافی مہاجر
یا یہ “بقول حسن نثار” nڈِیٹ مارتے مارتے حکومت میں آنے والے nگلے شکوے کرنے والے کام نہں کرتے ، یعنی Complainers never worknاور workers never complain. nnانسانی وجود، کشش کی لہریں پھینکتا ہے، جو کائینات کے عمیق ترین گوشوں تک پہنچتی ہیں، اور کشش کی وہ لہریں، کسی مخصوص فریکیونسی پہ سفر کرتی ہیں،
وہ مخصوص لہریں، کائینات میں اپنی ساتھی لہریں تلاش کرتی ہیں، ساتھی لہروں کیفریکیوئنسی، انسانی وجود سے خارج شدہ لہروں سے میچ کر جائے تو وہ، طاقتور سگنلبن کر پلٹتی ہیں، یہ لہریں، لا آف یونیورس کے مطابق ، دماغ کی سوچوں سے جنریٹ ہوتی ہیں،
اب جیسا سوچا ہوتا ہے، وہی لہریں، کائینات سے اپنی میچنگ فریکوئینسی(مثبت سوچ ہو یا منفی) والی لہروں سے مل کر، طاقتور ہوتی چلی جاتی ہیں،
اور پھر، انسان کی سوچیں، حقیقت کا رخ دھارنے لگتی ہیں،
یہی n’میں اپنے بندے کے گمانکے ساتھ ہوں’nکی سائنسی تشریح ہے۔۔
تم اور تمھارے گماشتے اگر کنٹینر پر ، اتنے مہینے ، منفی انرجیز پھینک کر آئے ہو ، تو کیسے ممکن ہے ، تمھیں ، جواب میں مثبت توانائی ملے ، nدیکھ لو ، بے گردن خنزیر الطاف کتنے برس مننفی انرجی تھرو کرتا رہا ، کیا حال ہوا
تمھیں یونی ورس، استثنا کیوں دے گا ؟
پوسٹ – 2022-01-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد