آپ کا کیا خیال ہے ، پاکستان کے اکثر سے زیادہ ماہر نفسیات ، n”آپ کی ذہنی صحت کی فکر میں مبتلا ہیں ” ؟ nوہ یہ چاہتے ہیں کہ ، پاکستانی معاشرہ ذہنی بڑھوتری کی طرف رواں دواں ہوجائے ، nہوسکتا ہے ، کچھ واقعتا ، درد دل رکھتے ہوں ، چند کو جانتا ہوں ، پر وہ مرد ہیں تو کوئِ خاص کنسرن نہیں ان کے “اچھے” ہونے سے — ہونہہ
چلیں ، میری خواہشات کو رکھیں سائڈ پر ، یہ سوچئے کہ ، nکیا واقعی پاکستان کے اکثر ماہر نفسیات ، مریض کی یا جو خوش نما لفظ یہ ایجاد کیے بیٹھے ہیں “کلائنٹ” کی — ذہنی صحت کی فکر میں مبتلا ہیں nواقعی ؟ nنہیں ، ایسا نہیں ہے ، nان کے لیے ، آپ ایک “سبجیکٹ” ہیں ، جس پر ریسرچ کر کے یہ اپنے “نوٹس” یا نوٹ ، کھرے کرتے ہیں بس – nباقی ، دوائیاں کھلانے والا کمیشن الگ لیکن وہ ایک علیحدہ مافیا ہے -nمیں صرف “باتیں کر کے ” ذہنی صحت ٹھیک کرنے کے دعوے داروں کی بات کررہا ہوں – ان میں سے بھی سب کی نہی -پر اکثریت کا احوال nنوٹ کیجئے ، یہی ہے nکسی دن تفصیل سے ، ان کے کچے چٹھے کھولوں گا- nویسے بھی مرد حضرات کو تو ماہر نفسیات ہونا ہی نہیں چاہئے – ہونہہ۔
پوسٹ – 2022-01-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد