پوسٹ – 2022-02-16

ویلنٹائن کے موقع پہ ، الطاف حسین دہشت گردی کے الزامات میں “بری” nاور nپیٹرول ایک سو ساٹھ روپے لیٹر nیقین کریں ، مجھے ایک ٹکا فرق نہیں پڑتا ، پیٹرول ہزار روپے لیٹر ہوجائے ، nاس لیے کہ ، میں affectee ہی نہیں ، نہ میرے معمولات پر ، کوئی فرق پڑے گا -nپر اپنی آنکھوں سے ، وہ سب ،عمران خان کے منہ پر آتے ہوئے دیکھنا جو جو اس نے کنٹینر ہی کہا تھا ، nیہ بہت amusing ہے ، باقی ، چلتے پھرتے ، یوتھیوں کو ، کتا کرنے کا موقع اپنی جگہ بونس —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.