سب تو نہیں ، لیکن ، فیس بک پر دے دنا دن ، اسلامی باتیں کرنے والے ، اکثر اوقات، محض “سوشل پروف” یعنی ہم بہت اچھے ہیں ، ہم بہت پرسکون ہیں ، ہم بہت اچھی زندگی گزار رہے ہیں ، ہم نیک ہیں ، nکے لیے کررہے ہوتے ہیں ۔
جب کہ ، اگر حقیقتا انسان ، پرسکون ہو nاللہ کے قریب ہو ، تو اسے ، دوسروں کو باور کروانے کی ، یا تبلیغیں کرنے کی ضرورت نہں پڑتی ، یہ اکثر اوقات وہی افراد کرتے ہیں جو موسٹلی عمل سے عاری ہوتے ہیں ۔۔
پوسٹ – 2022-02-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد