پوسٹ – 2022-02-18

نئے لکھنے والوں کے لیے ۔۔nnآپ نے نوٹ کیا ہوگیا ، کہ اکثر سے زیادہ جاہل پاکستانی ، آپ کی کسی بھی تحریر پہ گفتگو کرنے کے بجائے ، اس تحریر سے آپ کو جج کرنے کی کوشش کرتے ہیں nکیا ہوگیا ، nسب خیر تو ہے nزیادہ غصے میں ہو
آج بڑے خوش لگ رہے ہو nابے بروسلی کے ، تحریر پر بات کرو، موڈ کی —— میں کوئی گھستے ہو nخیر ان کا قصور نہیں ، بنیادی تمیز سے عاری نسلیں ہیں ، اکثر سے زیادہ nسب نہ سہی ، اور اوپر سے میڈیا نے جو تباہیاں پھیلا رکھی ہیں nاور رہی سہی کسر، سوشل میڈیا پہ جنازوں کی تصویریں یا حادثے شئیر کرنے والوں نے پوری کردی ۔۔nnاگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں ، اور یہ بھی ، چاہتے ہیں ، nکہ کوئی بھی شخص، آپ کی تحریر سے آپ کو جج نہ کرےn یا عمومی پاکستانی جہلا کی طرح ، ذاتی زندگی پر تبصرہ نہ کرے ،n یا کم از کم ، آپ کی پوسٹس سے آپ کی ذات کی باونڈریز / نفسیات کی تہوں بارے اندازے لگانے کی کوشش نہ کرے
تو بس ایک چھوٹا سا کام کرلیں ، nاپنی ہر تحریر ، اپنی ، شخصیت / اپنی کیفیات کے الٹ کرکے لکھیں nمثلا اگر آپ خوش ہیں ، تو پوسٹ میں رنجی رونے ہوں nآپ اداس ہیں یا کوئِ منفیت ہوئی ہے کسی کی بھی وجہ سے ، تو
آپ کی تحریر میں ، خوشی کے فوارے مچل رہے ہوں nاسی طرح ، اپنی ذاتی زندگی کی اچیومنٹس شئیر کرنے کا دل ہے تو، nوہ بالکل بھی نہ کریں ۔
اور یہ سب کچھ کرتے ہوئے ، یہ مت ظاہر کریں کہ یہ آپ کے ساتھ ہو رہا ہے ، nکرنی ہے تو ، تھرڈ پرسن ، کے کہانی کے کونٹیکسٹ میں کریں۔
ٹراَئے کریں نیتجہ دیکھیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.