پوسٹ – 2022-02-23

یار آپ کو ابھی چوبیس پچیس کے کنوارے لونڈے لپاڑے ہو ، آپ کو پھر بھی تیس پلس خواتین پسند ہیں ، مطلب ،کوئی خاص نفسیاتی وجہ ہے اس کی nنہیں یار –nپھر ، پورن ورن زیادہ دیکھتے ہو ؟ nاو نئیں پائی ۔۔ nپھر کیا وجہ ہے ، چلو ، کنوارے نہ ہوتے ، کم سن نہ ہوتے تو سمجھ میں آتا ہے ، کہ پھر اس ایج کی میریڈ خواتین پسند آسکتی ہیں ، پھر آخر کیا وجہ ہوسکتی ہے ۔ میچور اور نسبتا بڑی عمر کی خواتین پر ریجھنے کی nبس یار ، نہ شور شرابہ نہ خون خرابہ ۔۔nnاستغفر اللہ ، یار آپ مجھ سے بات نہیں کریں ۔ بہت واہیات آدمی ہیں آپ۔
میرا وضو خطا ہوتے ہوتے بچا ہے — -چلیے ، جمعے کی نماز کا وقت ہوگیا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.