پوسٹ – 2022-02-25

تیرے باجرے دی راکھی — nاگر نور جہاں کا یہ گانا آپ نے یہ سنا ہے اور nآپ اس گانے کو پاکیزہ محبتوں کو امین سمجھتے ہوں ، تو یقین کیجئے کہ آپ استعار پنے کی سمجھ نہیں nآف کورس، کام یہ شاعر کا ہے لیکن ، اگر آواز نور جہاں کی ہو nاور lip sync اور، ایکسپریشن — nانجمن نے دیے ہوں۔۔ –nتو پھر آپ کو nجھانجھر تجھ کو یاد کرے گی nرو رو کر فریاد کرے گی nاپنی پاگل جھانجھر کو nکیسے میں سمجھاوں گی nجب بھی ساون آئے گا
اپنے دل کو جلاوں گی
تیرے باجرے دی راکھی ، nکیسے میں کرپاوں گی nساجن میں گھبراوں گی
رانجھن میں گھبراوں گی nnیہ لائنز ، ہجر کا نمغہ لگتی ہیں ، تو یقین کیجئے آپ کو میچور ہونے کی ضرورت ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.